صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6909
«نهى عن النجش»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے نجش (فریب کے طور پر بولی بڑھانے) سے منع فرمایا۔
«نهى عن النجش»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے نجش (فریب کے طور پر بولی بڑھانے) سے منع فرمایا۔