صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6907
«نهى عن المياثر الحمر والقسي»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے سرخ گدیلوں اور قسی (ریشم ملے کپڑے) کے استعمال سے منع فرمایا۔