صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6885
«نهى عن الشراء والبيع في المسجد وأن تنشد فيه ضالة وأن ينشد فيه شعر ونهى عن التحلق قبل الصلاة يوم الجمعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسجد میں خرید و فروخت کرنے سے، اس میں گم شدہ چیز کا اعلان کرنے سے، اور اس میں شعر پڑھنے سے منع فرمایا، اور جمعہ کے دن نماز سے پہلے حلقے بنا کر بیٹھنے سے منع فرمایا۔“