صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6884
«نهى...... عن ذبح ذوات الدر»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے دودھ دینے والے جانوروں کو ذبح کرنے سے منع فرمایا۔
«نهى...... عن ذبح ذوات الدر»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے دودھ دینے والے جانوروں کو ذبح کرنے سے منع فرمایا۔