صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6886
«نهى عن الشرب في آنية الذهب والفضة ونهى عن لبس الذهب والحرير ونهى عن جلود النمور أن يركب عليها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سونے اور چاندی کے برتنوں میں پینے سے، سونا اور ریشم پہننے سے، اور چیتے کی کھالوں پر سوار ہونے سے منع فرمایا۔“