حدیث نمبر: 684
«إذا عطس أحدكم فليشمته جليسه فإن زاد على ثلاث فهو مزكوم ولا يشمت بعد ثلاث»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی چھینکے تو اس کے پاس بیٹھنے والے کو چاہیے کہ وہ اس کا جواب دے، پس اگر وہ تین بار سے زیادہ چھینکے تو اسے زکام ہے، لہٰذا تین بار کے بعد اس کا جواب نہیں دیا جائے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 684
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د] ١ عن أبي هريرة. الصحيحة ١٣٣٠.