صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 685
«إذا عطس أحدكم فليضع كفيه على وجهه وليخفض صوته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی چھینکے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی دونوں ہتھیلیاں (یا کپڑا) اپنے چہرے پر رکھ لے اور اپنی آواز کو پست کرے۔“