صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 683
«إذا عطس أحدكم فحمد الله فشمتوه وإذا لم يحمد الله فلا تشمتوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص چھینکے اور اللہ کی حمد بیان کرے (یعنی الحمد للہ کہے)، تو تم اس کا جواب دو (یرحمک اللہ کہو)، اور اگر وہ اللہ کی حمد بیان نہ کرے تو تم بھی اسے جواب نہ دو۔“