صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6819
«نهى أن يتعاطى السيف مسلولا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ننگی تلوار (میان سے نکالی ہوئی) کسی کو ہاتھ سے ہاتھ دینے سے منع فرمایا۔“