صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6818
«نهى أن يتزعفر الرجل»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مرد کو زعفران کا رنگ یا خوشبو استعمال کرنے سے منع فرمایا۔
«نهى أن يتزعفر الرجل»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مرد کو زعفران کا رنگ یا خوشبو استعمال کرنے سے منع فرمایا۔