صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6820
«نهى أن يتنفس في الإناء أو ينفخ فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”برتن میں سانس لینے یا اس میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔“
«نهى أن يتنفس في الإناء أو ينفخ فيه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”برتن میں سانس لینے یا اس میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔“