صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6817
«نهى أن يتخذ شيء فيه الروح غرضا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی جاندار چیز کو نشانہ بازی کا ہدف بنانے سے منع فرمایا۔“
«نهى أن يتخذ شيء فيه الروح غرضا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی جاندار چیز کو نشانہ بازی کا ہدف بنانے سے منع فرمایا۔“