صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6816
«نهى أن يتباهى الناس في المساجد»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے لوگوں کو مساجد کی تعمیر و زینت میں ایک دوسرے پر فخر جتانے سے منع فرمایا۔