صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6815
«نهى أن يبول الرجل في مستحمه»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو اپنے غسل کرنے کی جگہ میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا۔