صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6790
«نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها فإنها تذكركم الموت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، پس اب ان کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں موت یاد دلاتی ہے۔“