صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6791
«نهينا عن الكلام في الصلاة إلا بالقرآن والذكر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہمیں نماز میں بات کرنے سے منع کیا گیا تھا، سوائے قرآن اور ذکر کے۔“