صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6789
«نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها فإن لكم فيها عبرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، پس اب ان کی زیارت کیا کرو کیونکہ اس میں تمہارے لیے عبرت ہے۔“