صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6786
«نهيتكم عن الظروف وإن الظروف لا تحل شيئا ولا تحرمه وكل مسكر حرام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں بعض برتنوں سے منع کیا تھا، حالانکہ برتن نہ کسی چیز کو حلال کرتے ہیں اور نہ حرام، اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“