صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6785
«نهيت عن المصلين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے نمازیوں (کو نقصان پہنچانے) سے منع کیا گیا ہے۔“
«نهيت عن المصلين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے نمازیوں (کو نقصان پہنچانے) سے منع کیا گیا ہے۔“