صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6779
«نفس المؤمن معلقة بدينه حتى يقضى عنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کی روح اس کے قرض کے سبب رکی رہتی ہے، یہاں تک کہ اس کا قرض ادا کر دیا جائے۔“