صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6780
«نفقة الرجل على أهله صدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔“
«نفقة الرجل على أهله صدقة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔“