صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6778
«نعمتان مغبون فيهما كثير من الناس: الصحة والفراغ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اکثر لوگ خسارے میں ہیں: صحت اور فراغت۔“