حدیث نمبر: 6773
«نعم السورتان هما يقرآن في الركعتين قبل الفجر: {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} و {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} »
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ دونوں سورتیں کیا ہی اچھی ہیں جو فجر سے پہلے کی دو رکعتوں میں پڑھی جاتی ہیں: سورۃ الکافرون اور سورۃ الاخلاص۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف النون / حدیث: 6773
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حب هب] عن عائشة. الصحيحة ٦٤٦.