صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6772
«نعم السحور التمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھجور کیا ہی اچھا سحری کا کھانا ہے۔“
«نعم السحور التمر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھجور کیا ہی اچھا سحری کا کھانا ہے۔“