صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6774
«نعم الصدقة اللقحة الصفي منحة والشاة الصفية منحة يغدو بإناء ويروح بإناء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دودھ دینے والی اونٹنی کا عاریتاً دینا کیا ہی اچھا صدقہ ہے، اور دودھ دینے والی بکری کا عاریتاً دینا بھی کیا ہی اچھا صدقہ ہے، وہ صبح ایک برتن دودھ لے کر جاتی ہے اور شام کو ایک برتن لے کر واپس آتی ہے۔“