صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6765
«نضر الله عبدا سمع مقالتي فوعاها ثم بلغها عني فرب حامل فقه غير فقيه ورب حامل فقه إلى من هو أفقه منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ اس بندے کو تروتازہ رکھے جس نے میری بات سنی، اسے یاد رکھا، پھر اسے میری طرف سے آگے پہنچایا، کیونکہ بسا اوقات علم کا حامل خود سمجھ دار نہیں ہوتا اور بسا اوقات علم کا حامل اسے اپنے سے زیادہ سمجھ دار شخص تک پہنچاتا ہے۔“