صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6764
«نضر الله امرءا سمع منا شيئا فبلغه كما سمعه فرب مبلغ أوعى من سامع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ اس شخص کو تروتازہ رکھے جو ہم سے کوئی بات سنے اور اسے جیسے سنا ویسے ہی آگے پہنچا دے، کیونکہ بسا اوقات پہنچانے والا سننے والے سے زیادہ اسے یاد رکھنے والا ہوتا ہے۔“