صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6763
«نضر الله امرءا سمع منا حديثا فحفظه حتى يبلغه غيره فرب حامل فقه إلى من هوأفقه ورب حامل فقه ليس بفقيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ اس شخص کو تروتازہ رکھے جو ہم سے کوئی حدیث سنے اور اسے یاد رکھے یہاں تک کہ وہ اسے کسی اور تک پہنچا دے، کیونکہ بسا اوقات علم کا حامل اسے اپنے سے زیادہ سمجھ دار شخص تک پہنچاتا ہے، اور بسا اوقات علم کا حامل خود اتنا سمجھ دار نہیں ہوتا۔“