صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6762
«نصرت بالصبا وأهلكت عاد بالدبور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے صبا (مشرقی ہوا) کے ذریعے مدد دی گئی، اور قومِ عاد دبور (مغربی ہوا) کے ذریعے ہلاک کی گئی۔“