صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6751
«نحن أحق وأولى بموسى منكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہم موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں تم سے زیادہ حقدار اور زیادہ قریب ہیں۔“