صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6737
«الميزان بيد الرحمن يرفع أقواما ويضع آخرين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میزان (ترازو) اللہ رحمٰن کے ہاتھ میں ہے، وہ کچھ قوموں کو بلند کرتا ہے اور کچھ کو پست کر دیتا ہے۔“