صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6733
«المنفق على الخيل في سبيل الله كباسط يديه بالصدقة لا يقبضها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں گھوڑوں پر خرچ کرنے والا اس شخص کی طرح ہے جو صدقہ دینے کے لیے اپنے ہاتھ پھیلائے رکھے اور انہیں سمیٹے نہیں۔“