صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6734
«المهدي من عترتي من ولد فاطمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مہدی میری اولاد میں سے ہوں گے، فاطمہ کی اولاد میں سے۔“
«المهدي من عترتي من ولد فاطمة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مہدی میری اولاد میں سے ہوں گے، فاطمہ کی اولاد میں سے۔“