صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6732
«المنحة مردودة والناس على شروطهم ما وافق الحق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”منحہ (عاریتاً دیا گیا جانور) واپس کیا جائے گا، اور لوگ اپنی شرطوں کے پابند ہیں جب تک وہ حق کے موافق ہوں۔“