صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 67
«أتاني جبريل فقال لي: إن الله يأمرك أن تأمر أصحابك أن يرفعوا أصواتهم بالتلبية فإنها من شعائر الحج»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے تو انہوں نے مجھ سے کہا: بے شک اللہ آپ کو حکم دیتا ہے کہ آپ اپنے صحابہ کو حکم دیں کہ وہ تلبیہ میں اپنی آوازیں بلند کریں، کیونکہ یہ حج کے شعائر میں سے ہے۔“