صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6697
«المستبان ما قالا فعلى البادئ منهما حتى يعتدي المظلوم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک دوسرے کو گالیاں دینے والوں نے جو کچھ کہا اس کا گناہ شروع کرنے والے پر ہے، الا یہ کہ مظلوم حد سے تجاوز کر جائے۔“