صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6698
«المستحاضة تدع الصلاة أيام أقرائها ثم تغتسل وتصلي والوضوء عند كل صلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”استحاضہ والی عورت اپنے حیض کے مقررہ دنوں میں نماز چھوڑ دے، پھر غسل کر کے نماز پڑھے، اور ہر نماز کے وقت وضو کرے۔“