صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6696
«المستبان شيطانان يتهاتران ويتكاذبان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے دونوں شیطان ہیں جو ایک دوسرے پر بےہودہ باتیں اور جھوٹ بولتے ہیں۔“