صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6690
«المرأة عورة فإذا خرجت استشرفها الشيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورت پردے کی چیز ہے، جب وہ گھر سے نکلتی ہے تو شیطان اسے تاک لیتا ہے۔“