صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6689
«المرء مع من أحب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انسان اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔“
«المرء مع من أحب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انسان اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔“