صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6691
«المرأة لآخر أزواجها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورت آخرت میں اپنے آخری شوہر کے ساتھ ہوگی۔“
«المرأة لآخر أزواجها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورت آخرت میں اپنے آخری شوہر کے ساتھ ہوگی۔“