صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6688
«المرء في صلاة ما انتظرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انسان اس وقت تک نماز ہی کی حالت میں شمار ہوتا ہے جب تک وہ اس کا انتظار کرتا رہے۔“