صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6675
«المتشبع بما لم يعط كلابس ثوبي زور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے پاس نہ ہونے والی چیز کا جھوٹا دعویٰ کرے وہ جھوٹ کے دو کپڑے پہننے والے کی مانند ہے۔“