صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6674
«المتبايعان كل واحد منهما بالخيار على صاحبه ما لم يتفرقا إلا بيع الخيار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیچنے اور خریدنے والوں میں سے ہر ایک کو دوسرے پر اس وقت تک اختیار حاصل ہے جب تک وہ جدا نہ ہوں، سوائے شرطِ اختیار والے سودے کے۔“