صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6676
«المتمسك بسنتي عند اختلاف أمتي كالقابض على الجمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے اختلاف کے وقت میری سنت پر مضبوطی سے قائم رہنے والا انگارہ ہاتھ میں پکڑنے والے کی مانند ہے۔“