صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6671
«المتباريان لا يجابان ولا يؤكل طعامهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فخر و مقابلے کی نیت سے دعوت کرنے والے دو لوگوں کی دعوت قبول نہ کی جائے اور نہ ان کا کھانا کھایا جائے۔“