صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6672
«المتبايعان بالخيار ما لم يتفرقا إلا أن تكون صفقة خيار ولا يحل له أن يفارق صاحبه خشية أن يستقيله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیچنے اور خریدنے والے دونوں کو اس وقت تک اختیار حاصل ہے جب تک وہ جدا نہ ہوں، سوائے اس کے کہ سودا شرطِ اختیار پر ہو، اور کسی کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے ساتھی سے اس ڈر سے جدا ہو جائے کہ کہیں وہ سودا فسخ کرنے کا نہ کہہ دے۔“