صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6670
«الماهر بالقرآن مع السفرة الكرام البررة والذي يقرؤه ويتعتع فيه وهو عليه شاق له أجران»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن میں ماہر شخص معزز اور نیک لکھنے والے فرشتوں کے ساتھ ہوگا، اور جو اسے اٹک اٹک کر پڑھے اور اس کے لیے مشکل ہو اسے دوہرا اجر ملے گا۔“