صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6669
«المؤمنون هينون لينون كالجمل الأنف إن قيد انقاد وإذا أنيخ على صخرة استناخ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن نرم اور ملائم طبیعت والے ہوتے ہیں جیسے نکیل والا اونٹ، اگر اسے کھینچا جائے تو وہ چل پڑتا ہے، اور اگر اسے پتھر پر بھی بٹھایا جائے تو بیٹھ جاتا ہے۔“