صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 667
«إذا صليتما في رحالكما ثم أتيتما مسجد جماعة فصليا معهم فإنها لكما نافلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم دونوں اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو اور پھر کسی جماعت والی مسجد میں آؤ، تو ان لوگوں کے ساتھ بھی نماز پڑھ لو، کیونکہ یہ تمہارے لیے نفل ہو گی۔“